Search
  • Urooj

عورت

عورت

صدیوں سے ہی تو چلا آرہا ہے وراثت میں ہم کو دیا جا رہا ہے کہ, اگر میں ایک لڑکی ہوں تو میں ایک غلام ہوں میں وہ ہوں جسے بندشوں میں رہنا ہے ہر ستم کو سہنا ہے ہر وقت چپ رہنا ہے لجا ہی میرا گہنا ہے سہمی کھڑی یہ دیکھتی, اور دل ہی دل میں سوچتی کہ کون ہو تم؟ کیا ہو تم؟ جسے حاکم کا عہدہ دیا گیا اور یہ عہدہ دینے, ہمارا حق لیا گیا کس نے دیا تمہیں یہ اختیار میری خواہشوں کو ٹھکرانے کا میری چاہتوں کو دبانے کا کیوں کیا تم نے مجبور مجھے سارے رشتوں کو نبھانے پر سارے سپنوں کو بھلانے پر تمھیں فخر ہے تمھارے اس جابر رتبے پر اور مجھے فخر ہے میرے عورت ہونے پر فخر ہے مجھ کو میری شائستگی پر ناز ہے مجھ کو میری آوارگی پر یہ زندگی میری ہے, اور اسے جینے کا حق بھی میرا ہے ہاں میرا ہے! صرف میرا ہے!


Introduction

Mera Naam shabana khalid sayyed hai, meine 12th kiya hai. Mujhe poetry likhna bht achcha lagta hai . 2010 mein meine 1 poetry workshop kiya tha jisme se ek poem aapke samne pesh hai.

Shabana Khalid Sayyed

0 views

Recent Posts

See All

EDITORIAL VOL. IV

Parcham wishes everyone an Inqualabi Women’s Day. It is 111 years since International Women’s Day was first celebrated, a victory of collectivization of women against the inhumane working conditions,

International Women’s Day 8th March’2020

औरतें उठी नहीं तो…….. जुल्म बढ़ता जाएगा । औरतें उठी नहीं तो…….. जुल्म बढ़ता जाएगा । औरतें उठी नहीं तो…….. जुल्म बढ़ता जाएगा । आंतरराष्ट्रीय महिला दिन 8 मार्च 2020 औरतें उठी तो…….. ज़माना बदलेगा । औरतें उठ

©2019 by Parcham Collective. Proudly created with Wix.com