Search
  • Urooj

ایک مسلمان عورت

ایک مسلمان عورت

میں عورت, کیسی؟ مسلمان عورت جو ڈھکی بھی ہے, بندھی بھی ہے پر حوصلوں پر ٹکی بھی ہے میں عورت, مسلمان عورت مجھ میں پرواز بھی ہے جینے کا انداز بھی ہے میں توڑ دوں بندش اور توڑتی بھی ہوں جو پسند نہیں آئے, اسے چھوڑتی بھی ہوں سیاہ چادر جو میری پہچان ہے کہاں کہتی ہوں, مجھے اس سے انکار ہے کیا جائے گا زمانہ تیرا جو اسے چھوڑ دوں اور کیا پائے گا کوئ جو اسے اوڑھ لوں میری کار گزاری پر کوئ فرق نہیں پڑتا پھر کیوں تو اتنا ہے پھڑکتا انسانیت کے روز بھاشن ہوتے ہیں تو کہا اسی طرح انسان کے ساشن ہوتے ہیں



Rabiya Siddiqui


Introduction

मेरा जन्म इलाहाबाद के एक गाँव में हुआ| 12वीं तक की पढ़ाई किया ह| अभी मुंबई में हूँ| मशहूर कवियों की रचनाएँ पढ़ने के साथ साथ ख़ुद भी कविताएं लिखने का शौक लगातार जारी है| 2010 में शादी के बाद भी अपनी पढ़ाई जारी रखी| यह सफ़र आसान न था लेकिन हौसले मज़बूत थे|

#rabiyasiddiqui

0 views